SUPPORT OUR STRUGGLE FOR BETTER KASHMIR
سیاسی جمود اور مفادات کے عہد میںبائیں بازو کی جدت پسند جماعت متحدہ کشمیرپیپلز نیشنل پارٹی کا مرکزی کنونشن
﴿رپورٹ زوالفقار ملک﴾
یو کے پی این پی کے مرکزی کنونشن میں میرپور سے معروف دانش ور پروفیسر رفیق بھٹی،خواجہ رفیق،امان اللہ ،کوٹلی سے سردار ابرار رشید،معروف تجزیہ نگار،ادیب ،ممتاز صحافی پارٹی رہنمائ ڈوگرہ ذوالفقار ملک،پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ساجد حسین،ضلعی صدر ابرار ملک، پارٹی کے طلبائ ونگ کے مرکزی وائس چیرمین اشتیاق ملک ،این ایس او کے ضلعی جنرل سیکر ٹری ڈوگراہ شہزاد،رہنمائ غضنفر شاہ،ظہیر ملک،قمر السلام کی قیادت میں دیگر کئی رہنمائ،راولاکوٹ سے سرگرم رہنمائ ناصر شریف،ضلعی صدر تنویر اعظم،منصور طاہر،سردار قدیر، سردار فاروق کریم،تراڑ کھل سے سردار الطاف،سردار فاوق اعجاز کشمیری،افریز شاہین،ہجیرہ سے سردار واجد ایڈووکیٹ،سردار مصطفے،شبیر انقلابی،سردار وسیم ایڈووکیٹ،امجد لیاقت،ظفر اقبال،کامران خان،مظفرآباد سے کامریڈ صغیر،اشتیاق میرنیلم سے مدثر ارشاد،گلگت سے حسن شکری،بلیجیم برانچ کے رہنمائ جمیل مقصود، عباس پور سے ازاد کشمیر زون کے سابق صدر شیر زا چغتائی،ارشاد عظیم ماگرے،شکیل عامر، کی قیادت میں پارٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد جلوسوں کی شکل میں کنونشن میں شرکت کے لیے پہنچی ہوئی تھی
|
|




















