PostHeaderIcon SUPPORT OUR STRUGGLE FOR BETTER KASHMIR

PostHeaderIcon Happy New Year 2012

 

The United Kashmir People’s National Party (UKPNP), is extending New Year greetings for all people around the globe. Simultaneously the Party believes that 2012 will much better than the previous years, Party also reiterate to continue its struggle with political consciousness and conscience that resolve of Kashmir issue is need of the hour and any hope that all our neighbours, Pakistan, India and China would respect historical borders of the erstwhile state and would count on the wishes of the people of the state. Respecting wishes of the people and taking account of its borders no change would be accepted by the people.

Party would ask regional policy makers and think tanks to  draw a policy of co-existence, not of occupation, development not deterioration, education not illiteracy and ignorance, democracy not dictatorships, harmony not hatred  and unification not divide. Party also supporting the idea of a unified south Asian economic zone but like others can’t compromise on the sovereign rights of the people of the state of Kashmir.

Party would also demand to the international actors to support unification of the state and revival of the rights of the people which have been caught into proxy war of the neighbouring countries.

The Party hopes that the forces of peace, love, harmony, democracy and development would prevail over extremism, fundamentalism in the region.

Happy New Year 2012.

 

Jamil Maqsood

General Secretary Belgium Branch

United Kashmir People’s National party ( UKPNP)

 

PostHeaderIcon یوکے پی این پی کشمیر کی خودمختاری کا سودا کرنے والوں کے خلاف آواز ہر فارم پر اُٹھائے گی ۔ عثمان کیانی برطانیہ

متحدہ کشمیر نیشنل پارٹی کے برطانیہ زون کے صدر عثمان کیانی نے لندن میں پارٹی ورکز کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ یو کے پی این پی کشمیر کی خودمختاری کا سودا کرنے والوں کے خلاف آواز ہر فارم پر اُٹھائے گی۔ انہوں نے مذید کہا کہ آزادکشمیر میں اقتدار کی سیاست کرنے کے لیے پاکستان میں اپنے آقا کو خوش کرنے والوں کا جلد احتساب ہو گا اور کشمیری قوم اور تاریخ اِن نام نہاد حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ اس اجلاس کا مقصد پارٹی چیرمین سردار شوکت علی کشمیری کے دورہِ برطانیہ کے انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔

Read more...

 

PostHeaderIcon سیاسی جمود اور مفادات کے عہد میںبائیں بازو کی جدت پسند جماعت متحدہ کشمیرپیپلز نیشنل پارٹی کا مرکزی کنونشن

 

﴿رپورٹ زوالفقار ملک﴾

یو کے پی این پی کے مرکزی کنونشن میں میرپور سے معروف دانش ور پروفیسر رفیق بھٹی،خواجہ رفیق،امان اللہ ،کوٹلی سے سردار ابرار رشید،معروف تجزیہ نگار،ادیب ،ممتاز صحافی پارٹی رہنمائ ڈوگرہ ذوالفقار ملک،پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ساجد حسین،ضلعی صدر ابرار ملک، پارٹی کے طلبائ ونگ کے مرکزی وائس چیرمین اشتیاق ملک ،این ایس او کے ضلعی جنرل سیکر ٹری ڈوگراہ شہزاد،رہنمائ غضنفر شاہ،ظہیر ملک،قمر السلام کی قیادت میں دیگر کئی رہنمائ،راولاکوٹ سے سرگرم رہنمائ ناصر شریف،ضلعی صدر تنویر اعظم،منصور طاہر،سردار قدیر، سردار فاروق کریم،تراڑ کھل سے سردار الطاف،سردار فاوق اعجاز کشمیری،افریز شاہین،ہجیرہ سے سردار واجد ایڈووکیٹ،سردار مصطفے،شبیر انقلابی،سردار وسیم ایڈووکیٹ،امجد لیاقت،ظفر اقبال،کامران خان،مظفرآباد سے کامریڈ صغیر،اشتیاق میرنیلم سے مدثر ارشاد،گلگت سے حسن شکری،بلیجیم برانچ کے رہنمائ جمیل مقصود، عباس پور سے ازاد کشمیر زون کے سابق صدر شیر زا چغتائی،ارشاد عظیم ماگرے،شکیل عامر، کی قیادت میں پارٹی کے  کارکنوں کی  کثیر تعداد جلوسوں کی شکل میں کنونشن میں شرکت کے لیے پہنچی ہوئی تھی

Read more...

 

PostHeaderIcon یو کے پی این پی کی کشمیر کی خودمحتاری کے لئے قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ عثمان کیانی برطانیہ

متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے برطانیہ زون کے صدر عثمان کیانی نے  لندن میں پارٹی کی ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہماری پارٹی کی قیادت اور کارکنان نے کشمیر کی خودمحتاری  اور کشمیریوں کے حقوق کے لئے بے شمار قربانیاں دیں ہیں اور یوکے پی این پی کی کشمیر کے لئے قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔   اِن خیالات کا اظہار یوکے پی این پی برطانیہ زون کے صدر عثمان کیانی نے ایک پارٹی تقریب  میںکیا جو پارٹی کی مرکزی قیادت کے وفد جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی۔

Read more...

 

PostHeaderIcon اسلام آباد ہائیکورٹ کی سردار شوکت علی کشمیری کے خاندان کو پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت حق کی فتح ہے۔ یوکےپی این پی برطانیہ

 

پریس رلیز  نارتھ لندن (خصوصی رپورٹ)  19.03.2011

یو کے پی این پی برطانیہ زون کے آرگنائزر راجہ خالد خان کی زیرِ صداردت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو سہراتے ہوئے مقررین نے اس کو حق کی فتح قرار دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کو حکم صادر کیا ہے کہ وہ بیرون ملک سوئٹزر لینڈ میں مقیم متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین سردار شوکت علی کشمیری کے خاندان کو فوری طور پر پاکستان آنے کے لیے پاکستانی پاسپورٹ جاری کریں۔ راجہ خالد خان نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ حکومت نے ایک محبِ وطن کشمیری راہنما سردار شوکت علی کشمیری کے خاندان کو پاسپورٹ کا اجرا کا حکم صادر کر کے یہ ثابت کر دیا کے اس خطہ کشمیر میں بھی دیانتدار اور عدل و انصاف کرنے والے جج صاحبان آج بھی موجود ہیں۔

Read more...

 
Future of Kashmir

Who shows Flexibility on Kashmir.

India - 27.4%
Pakistan - 23.9%
No one - 44.4%
Don't know - 4.3%
The voting for this poll has ended on: 31 Jan 2012 - 00:00
1.jpg
3.jpg